اپنے تجربے کی سطح اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی پر انحصار کرتے ہوئے، سی ایف ڈیز کے ساتھ بڑھتی ہوئی اور کم ہوتی خام تیل کی منڈیوں اور انڈسٹری میں اعلی ٹریڈنگ حالات کے حوالے سے ٹریڈنگ کے لیے spot اور future کے مابین کانٹریکٹس کا چناؤ کریں۔
انتہائی تیز عملدرآمد
کم مارجن کی ضروریات
ٹائٹ اسپریڈز
پورٹ فولیو تنوع
قیمتوں کے اُتار اور چڑھاؤ دونوں پر ٹریڈنگ کریں
خطرے سے پاک ڈیمو اکاؤنٹ
| مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز | ٹریڈنگ کے اوقات | ||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| علامت | وضاحت | کم سے کم سپریڈ | لیوریج (تک) | شارٹ | لونگ | پیر کو کھلا |
جمعہ بند |
وقفہ | |
اہم
معاہدہ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخیں
| علامت | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| UKOIL | 29/01/2026 | 23/02/2026 | 25/03/2026 | 24/04/2026 | 25/05/2026 | 24/06/2026 | 27/07/2026 | 24/08/2026 | 29/09/2026 | 29/10/2026 | 27/11/2026 | 29/12/2026 | |
| USOIL | 16/01/2026 | 16/02/2026 | 16/03/2026 | 15/04/2026 | 13/05/2026 | 15/06/2026 | 15/07/2026 | 14/08/2026 | 18/09/2026 | 16/10/2026 | 18/11/2026 | 17/12/2026 |
انرجی ٹریڈنگ سے مراد دنیا بھر کی مختلف مالیاتی مارکیٹوں میں انرجی کی کموڈیٹیز، جیسا کہ خام تیل کی خرید و فروخت ہے۔ انرجی ٹریڈرز کا مقصد ان commodities کی قیمتوں میں تبدیلیوں سے منافع پانا ہے، جن پر کئی طرح کے عوامل، بشمول طلب اور رسد، موسموں کے تغیرات، جغرافیائی سیاسی واقعات، اور معاشی حالات اثر انداز ہوتے ہیں۔
انرجیز کے بعض ٹریڈرز فزیکل ٹریڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں، جہاں وہ فزیکل کموڈیٹیز خریدتے اور بیچتے ہیں، جب کہ دیگر مالیاتی ٹریڈنگ پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، جہاں وہ ڈیریویٹیوز جیسا کہ فیوچر کانٹریکٹس کی ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ HFM پر، آپ ٹائٹ اسپریڈز اور انتہائی برق رفتار عملدرآمد کے ساتھ، انرجیز پر لیورج کے ساتھ سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔
You can choose between HFM WebTrader, the MT4 and MT5 platforms and the HFM App to start trading CFDs on Energies.
آن لائن ٹریڈنگ کے متعلق مزید جاننے کے لیے تیار ہیں؟مزید آگہی کے لیے ہمارے آن لائن ٹریڈنگ کی تعلیم کے سنٹر کا وزٹ کریں۔
ڈیسک ٹاپ، ویب اور موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی وسیع رینج تک رسائی حاصل کریں، جن میں HFM WebTrader، MetaTrader 4، MetaTrader 5 اور HFM پلیٹ فارم شامل ہیں۔
سب سے پہلے تو، انرجی مارکیٹس اور اجناس کی قیمتوں کو متاثر کرنے والے عوامل کی عمدہ سمجھ بوجھ۔ پھر، ایک HFM لائیو یا ڈیمو ٹریڈنگ اکاونٹ کھولیں اور اپنا پلیٹ فارم، حکمت عملی اور ٹریڈنگ کے موقع کا چناؤ کریں۔ اپنی پوزیشن کھولیں اور جائزہ لیں۔
کئی ایسے عوامل ہیں جو کہ انرجی کموڈیٹیز کی قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، بشمول:
HFM پر، ہم مختلف ٹریڈرز کی مخصوص ضروریات کے مطابق اکاؤنٹ کی متعدد اقسام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی، فنڈنگ کی سطح یا خطرے کا میلان جو بھی ہو، آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک اکاؤنٹ موجود ہوتا ہے۔ براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹس پیج کی پڑتال کریں۔
برینٹ خام تیل پیک میں سرفہرست ہے کیونکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی انرجی ہے۔ برینٹ خام کو ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کی طرف سے بہت زیادہ قدر دی جاتی ہے کیونکہ دنیا کے خام تیل کے بڑے حصے کی قیمت کے تعین کے لیے یہ ایک معیار تصوّر کیا جاتا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کا تعیّن مختلف عوامل کے ذریعے ہوتا ہے، جیسا کہ عالمی طلب اور رسد، جغرافیائی سیاسی واقعات، اور معاشی انڈیکیٹرز۔ عالمی معیار کے طور پر اس کی اہمیت کے باعث، برینٹ خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ عالمی مالیاتی مارکیٹوں کے ساتھ ان ممالک کی معیشتوں پر بھی نمایاں اثر ڈال سکتا ہے جو تیل کی برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔
ہیج تمام انسٹرومنٹس پر دستیاب ہے۔ جب آپ ایک ہی انسٹرومنٹ میں ایک ہی حجم کی برابر اور مخالف سمت کی پوزیشنز کھولتے ہیں (مکمل ہیج پوزیشن)، تو برابر حجم کے لیے مارجن کی ضرورت صفر ہو جاتی ہے۔
اگر ہیج جزوی ہو (یعنی حجم برابر نہ ہو)، تو صفر مارجن صرف برابر والے حصے پر لاگو ہوگا، جبکہ باقی غیر مساوی حجم پر معیاری مارجن کی شرائط لاگو رہیں گی۔
اگر آپ اسی انسٹرومنٹ میں کم حجم کے ساتھ مخالف سمت کی پوزیشن کھولتے ہیں:
مثال:
اگر آپ کے پاس EURUSD کی 1 لاٹ Buy پوزیشن موجود ہے اور آپ EURUSD کی 0.4 لاٹ Sell پوزیشن کھولتے ہیں:
جی ہاں. یہ فیچر درج ذیل پلیٹ فارمز پر یکساں طور پر کام کرتا ہے:
اگر مکمل طور پر ہیج کی گئی پوزیشن کا ایک حصہ بند کر دیا جائے:
نہیں۔ اسٹاپ لاس (SL) یا ٹیک پرافٹ (TP) میں تبدیلی کرنے سے مارجن پر کوئی اثر نہیں پڑتا، بشرطیکہ دونوں ہیج پوزیشنز کھلی رہیں اور ان کا حجم برابر رہے۔
جی ہاں۔ جی ہاں۔ جب کوئی پوزیشن مکمل ہیج ہو جاتی ہے اور مارجن آزاد ہو جاتا ہے، تو یہ فوری طور پر آپ کے دستیاب مارجن میں ظاہر ہو جاتا ہے اور نئی ٹریڈز کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نہیں۔ زیرو ہیج مارجن کا اطلاق درج ذیل پر ہوتا ہے: